امریکہ بگرام ایئربیس واپس لینے جا رہا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
لندن (ڈیلی اردو/اے پی/بی بی سی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ لندن کے قریب بکنگھم شائر میں ا...