امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ میں قاتلانہ حملے میں ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) امریکی ریاست یوٹاہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے قدامت پسند رہنما چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ چارلی کرک کو اُس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ یوٹاہ...